نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوورسیز پاکستانیوں کو وطن عزیز میں زیر کفالت اپنے خاندانوں کے اخراجات پورے کرنے میں مشکلات

کراچی (پی پی آئی) دیار غیر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی بڑھتی مہنگائی کے باعث وطن عزیز میں اپنے زیر کفالت خاندانوں کے اخراجات پورے کرنے میں سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی عروج پرہے، بجلی کے بل نا قابل برداشت ہوچکے ہیں نیزروزمرہ  استعمال اورکھانے پینے کی اشیا  غیر معیاری ہیں اور کوئی پوچھنے والا  بھی نہیں۔ریسٹورنٹس پر فروخت ہونے والے کھانوں سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔انہوں نیمزید کہا کہ پہلے 300  ڈالر فیملی کو بھجواتے تھے اب پانچ سو ڈالربھجواتے ہیں مگر گھروں کے اخراجات پورے نہیں ہورہے۔