نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری اورآج لاہور پہنچیں گے، بھرپور استقبال کا امکان

لاہور(پی پی آئی)سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بدھ کو پہنچیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ملتان سے لاہور آنے پر بلاول کے بھرپور استقبال کا امکان ہے۔بلاول بھٹو لاہور میں مصروف وقت گزاریں  گے۔