عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بولٹن مارکیٹ کراچی سے پرائز بانڈز اور کرنسی کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں غیر قانونی طور پر پرائز بانڈز اور کرنسی نوٹ فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر حفیظ اللہ اور سٹیٹ بینک سرکل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جبار میندھرو پر مشتمل ٹیم نے بولٹن مارکیٹ میں واقع دکان میں کارروائی کی۔دکان پر پرائز بانڈز کی غیر قانونی فروخت کی جا رہی تھی، سید محمد مصطفیٰ کو حراست میں لے کر بڑی تعداد میں مختلف مالیت کے پرائز بانڈز اور کرنسی نوٹ برآمد  کر لئے۔