عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپورخاص: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

میرپورخاص: میرپور خاص میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔میرپورخاص کے علاقے پوسٹ آفس چوک پر واقع محبوب مسافر خانے کے برابر میں قائم چائے کی ہوٹل پر چائے پینے والے شخص اکبر علی کو نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے ،زخمی اکبر علی کو نا زک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے گاڑی اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ، واضح رہے کہ زخمی ہونے والا شخص شہر کے منشیات فروش مدو شاہ کا ڈرائیور بتایا جاتا ہے۔