سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر قانونی تارکین وطن کو ہر صورت ملک بدر کرنے کا فیصلہ، 16 اکتوبر کو جائزہ اجلاس طلب

کراچی (پی پی آئی) حکومت سندھ نے فیصلہ کیا گیاہے کہ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ہر صورت ملک بدر کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کو سندھ میں کسی بھی صورت میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 16 اکتوبر کو اجلاس منعقد  کیا جائے گا۔