کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا 5 ماہ روپوش رہنے کے بعد منظرعام پر

پشاور (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ’تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر دباؤ ڈال کر انہیں پارٹی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا، روپوش رہنا میری سیاسی حکمت عملی تھی۔‘ تیمور سلیم جھگڑا پانچ ماہ روپوش رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے بتایا کہ ’مجھے 150 دن گھر سے دْور رہنا پڑا جو مشکل کام تھا۔‘’تاہم یہ فیصلہ میری سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ تھا، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ خوفزدہ ہو کر پارٹی کو چھوڑ دیں۔‘