سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی 28اکتوبر تک ممکن

کراچی(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی کی آخری تاریخ  28اکتوبر 2023 مقرر کی ہے۔ پی پی آئی  کے مطابق الیکشن کمیشن نے  عوام سے کہا ہے کہ 28 اکتوبر 2023 تک اپنے ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور درستگی کو یقینی بنائیں۔