نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے دیہات میں بھی کتوں کے کاٹنے کے واقعات یکایک بڑھ گئے

شاہ پور چاکر(پی پی آئی) کراچی اور حیدر آباد و سکھر کے بعد سندھ کے دیہات سے بھی سگ گزیدگی کے واقعات کی خبریں مل رہی ہیں،شاہپورچاکر وگردونواح میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ماہ اکتوبر میں کتے کے کاٹنے کے 111 کیسز  سامنے آئے اور رواں ماہ نومبر کے ابتدائی بارہ ایام میں 44 افراد کو کتوں نے کاٹ لیا۔رورل ہیلتھ سینٹرشاہپورچاکر نے سگ گزیدہ افراد کی بڑی تعداد لائے جانے کی تصدیق کی ہے۔