نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بلاول بھٹو جمعرات سے خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے

پشاور (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری16نومبر سے خیبرپختون خوا کادورہ کریں گے۔پیپلز پارٹی کیصوبائی سیکرٹری اطلاعات  امجدآفریدی نے میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات 16 نومبر سے خیبر پختون خوا کا دورہ کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق بلاول بھٹو   پشاور، ایبٹ آباد، نوشہرہ میں ورکرز کنونشن  اور دیر اور چترال میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔