کراچی(پی پی آئی)حضرت سید قطب عالم شاہ بخاری علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات پیر کو چوتھے روز بھی جاری رہیں۔ عرس مبارک کی اختتامی تقریب منگل 14 نومبر تک ان کے مزار مقدس واقع مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کراچی پر منعقد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق عرس کے آخری روز بھی تقسیم لنگر، میلادونعت اور قوالی کی محافل کا سلسلہ رات گئے تک جاری ر ہے گاعلاوہ ازیں ہزاروں عقیدت مند حاضری دیکر اور چادیں چڑھاکر محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
Next Post
ڈیفنس کراچی: کے اپارٹمنٹ میں خاتون فائرنگ سے ہلاک، شوہر اور ملازم گرفتار
Mon Nov 13 , 2023
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر اور ملازم کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق خاتون کی شناخت قرۃالعین کے نام سے ہوئی ہے، جس نے ابرار بگٹی نامی شخص سے گھر والوں […]
