ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(پی پی آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حددو میں کارروائی کرتے ہوئے 4 کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزموں سے 2 نائن ایم ایم اور 2 ٹی ٹی پسٹل برآمد ہوئے، ملزموں نے پاکستان بازار میں مولانا رحیم اللّٰہ کو قتل کیا جبکہ اقبال مارکیٹ میں محمد شمیم کو قتل کیا تھا، ملزم امین قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں 9 سال جیل کاٹ چکا ہے،ملزم شاہ نواز قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں 18 ماہ جیل  میں بند رہا۔