متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجھ پر 68کیسز،تمام جھوٹ پر مبنی، اللہ تعالیٰ مجھے کامیابی دے گا:شیخ رشید

 اسلام آباد (پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے کہہ دیا کہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں،10تاریخ سے الیکشن مہم شروع کررہا ہوں،اللہ مجھے دونوں سیٹیں جتائے گا،قلم دوات کے نشان پر راولپنڈی کی دونوں سیٹیں نکلیں گی۔ پی پی آئی کے مطابق شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ عوام میں جذبہ نہیں، بھوک، افلاس اور مہنگائی ہے،جو ووٹ مانگنے جائے گا اس کو لگ پتہ جائے گا،ان کا کہناتھا کہ اچھی خبر یہ ہے آج آبپارہ میں بھی ضمانت کنفرم ہو گئی ہے،مجھ پر 68کیسز بنے ہیں اللہ مجھے کامیابی دے گا،میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں۔