متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب،22 نکاتی ایجنڈہ زیر غور آئے گا

کراچی (پی پی آئی) نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کر لیا گیا  ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بائیس نکاتی ایجنڈے میں حب کینال واٹر پروجیکٹ کی تکمیل بھی  شامل ہے جسے پہلے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کیا جانا تھا اب اسے حکومت سندھ اپنے ریگولر اینول ڈولپمنٹ پروگرام(اے ڈی پی) سے مکمل کریگی اس پروجیکٹ میں نہر کی ازسرنو تعمیر یا بحالی شامل ہے کابینہ سے کمشنرکراچی کی گاڑی خریدنے کیلئے 2کروڑ 20لاکھ روپے مختص کرنے کی بھی منظوری لی جائے گی۔