بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا کئی بار ملتوی شدہ عام اجلاس اب 7 دسمبر کو ہو گا

کراچی (پی پی آئی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا کئی بار ملتوی شدہ عام اجلاس اب  جمعرات 7دسمبر کو تین بجے سہ پہر، کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں ہوگا، پی پی آئی کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اجلاس کی صدارت کریں گے۔