شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع کردیا

اسلام آباد(پی پی آئی(الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع کردیاہے جو جمعہ تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدواروں کی فہرست ہفتے کو جاری کی جائے گی اور اتوار سے تیس دسمبر تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔کاغذات نامزدگی کے منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک دائر کی جا سکیں گی جو ایپلٹ ٹربیونلزاگلے ماہ کی دس تاریخ تک نمٹائیں گے۔امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست گیارہ جنور ی کو شائع کی جائے گی اور امیدواربارہ جنوری تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن تیرہ جنوری کو سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا جبکہ آٹھ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔