متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی ایکسپریس کی کراچی- پشاور سروس بحال

اسلام آباد(پی پی آ ئی)   پاکستان ریلوے نے عوام کے مطالبے پر پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی عوامی ایکسپریس بحال کردی ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے مسعود احمد جان نے ٹرین کی بحالی کا آغاز کیا اورعوامی ایکسپریس دوبارہ پہلی بار آج صبح پشاور کینٹ سٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔اس سے قبل یہ سروس گزشتہ سال کے شدید سیلاب کے باعث معطل تھی۔ عوامی ایکسپریس راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت ساٹھ مقامات پر رکنے کے بعد تقریباً 35گھنٹے میں کراچی پہنچے گی۔