پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہرو فیروز کی تاریخ میں پہلی خاتون ایس ایس پی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)نوشہرو فیروز کی تاریخ میں پہلی خاتون ایس ایس پی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، آج ایس ایس پی آفس نوشہرو فیروز پہنچنے پر ایس ایس پی میڈم سہائی عزیز کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، سب ڈویژنل پولیس آفیسر نوشہرو فیروز، آفس سپرینڈنٹ، ہیڈ آف برانچ اور دیگر آفس اسٹاف نے نومقرر ایس پی پی نوشہرو فیروز کا استقبال کیا، انہیں عابد علی بلوچ کی جگہ نوشہرو فیروز پولیس کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔