بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں،موسم سرد،آج سے بوندا باندی، ہلکی بارشوں کی پیش گوئی

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہو گیا،۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو کراچی میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جمعرات سے شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔