شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

ٹھٹہ) پی پی آئی)افغان باشندوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ان کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ انداز میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز مزید 693 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔اب تک چار لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے واپس جاچکے ہیں۔