کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فضائی آلودگی میں نمایاں کمی، لاہور آلودہ ترین شہروں میں 12ویں نمبر پر

لاہور (پی پی آئی)لاہور میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت لاہور میں سردی کی شدت بڑھنے لگی ہے، خشک سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے دوسری طرف محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کاکوئی امکان نہیں ہے،  پی پی آئی کے مطابق شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں نمایاں کمی کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 12ویں نمبر پر آ گیاہے۔