اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیکڑوں مزید افغان باشندی روانہ، مجموعی تعداد 4 لاکھ 68 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 14 جنوری کو مزید 837 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روز اپنے وطن واپس جانے والے غیرقانونی افغان باشندوں میں 243 مرد، 206 خواتین اور 388 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے لیے 52 گاڑیوں میں 87 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ تاہم سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 15 جنوری مجموعی طور پر 4 لاکھ 68 ہزار 151 افغان باشندے ملک واپس لوٹ گئے ہیں۔