سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 رنگ روڑ ایکٹینشن منصوبہ، پرویز الہیٰ و دیگر  کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع

لاہور(پی پی آئی)چودھری پرویز الہیٰ اور دیگر کیخلاف رنگ روڑ ایکٹینشن منصوبے کی منظوری کیس کی اینٹی کرپشن کورٹ میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج صفدر علی بھٹی نے سماعت کی،عدالت نے قیصرہ الہیٰ، راسخ الہیٰ اور زاہرا الہیٰ کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کر دی، پی پی آئی کے مطابق قیصرہ الہیٰ، راسخ الہیٰ اور زاہرا الہیٰ حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے،انکے وکیل امجد پرویز پیش نہیں ہوئے۔ ملزموں نے استدعا کی کہ وکیل اسلام آباد میں ہیں دلائل کیلئے مہلت دی جائے۔  قیصرہ الہیٰ، بیٹا راسخ الہیٰ اور بہو زاہرا الہیٰ نے عبوری ضمانت دائر کر رکھی ہیں،عدالت نے اینٹی کرپشن کو گرفتاری سے روک رکھا ہے۔