شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سردی میں اضافے اور بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی

کراچی(پی پی آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کا مہینہ بغیر بارشوں کے گزرے گا۔محکمہ موسمیات نیب سردی میں اضافے اور بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی  کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے جنوری میں بارشیں نہ ہونے کی پیش گوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ خشک سردی اور دھند کا سلسلہ برقرار رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں خشک سردی کی شدت برقرار رہے گی مگر بارشوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے