ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اے ایس نیچرل انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید2میچز کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں  مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون پانچ نے زون چار بلوز کو  9 وکٹوں سے شکست  دی۔ینگ فائٹر گراؤنڈ پر کھیلے گئے دوسرے میچ میں زون سات وائٹس نے زون ایک گرین کو  9 وکٹوں سے ہرایا۔