پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقابلہ شیر اور تیر میں نہیں، ووٹ عمران کا، جو کسی کو نہیں ملے گا:حلیم عادل شیخ

کراچی (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ورکرز اور ووٹرز بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں،ہمدردی کے بول دکھاوا ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق اپنے ووٹرز کو ہوشیار رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے وورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں کیونکہ مقابلہ شیر اور تیر میں نہیں، ووٹ عمران خان کاہے جوجو کسی کو نہیں ملے گا