پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شدیددھند کے باعث ٹر ینوں کاشیڈول بدستورمتاثر، تاخیر سے مسافروں کومشکلات

کراچی(پی پی آئی)شدیددھند کے باعث ٹر ینوں کاشیڈول بدستور متاثرہے اورمسافروں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم، پاک بزنس، کراچی شالیمار، خیبر میل، تیز گام، گرین لائن، علامہ اقبال، فرید، اور کوئٹہ سے آنے والی جعفر ٹرینیں ایک سے 7گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہی ہیں۔۔