شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں پروازوں کا شیڈول بْری طرح متاثر 24، منسوخ،4متبادل ائیرپورٹس منتقل

کراچی(پی پی آئی)شدید دھند کے باعث ملک بھر میں پروازوں کا شیڈول بْری طرح متاثر ہے، جمعہ کو ملک بھر میں 24 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق شدیددھند کے باعث 4 پروازوں کومتبادل ائیرپورٹس منتقل کردیا،دمام سے اسلام آباد اورسیالکوٹ کی پروازیں لاہورمنتقل کی گئیں۔اس کے علاوہ پی ائی اے کی کویت سے اسلام آباد کی پرواز کو لاہور میں اتار لیا گیا۔اسلام آباد جدہ کی 2 پروازیں،اسلام آباد گلگت کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں،کراچی سکھر کی دو پروازیں پی کے 536 537 منسوخ کی گئی۔