اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں 2 پولیس مقابلے،3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقوں جمشیدکوارٹراوراورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران  پولیس نے تین ڈاکوؤں کو حراست میں لیا جن کے نام بتانے سے حکام نے گریز کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے،موبائل فونز موٹرسائیکلیں اوراسلحہ برآمد ہوہے نیز پوچھ گچھ کے نیتجے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں