سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اور 4 فروری

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اور 4 فروری کو ڈیوس کپ ٹائی ٹینس کمپلیکس میں کھیلا جائیگا۔ پی پی آئی کے مطابقپاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ڈیوس کپ میں شرکت کے لئے بھارتی ٹینس ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے ہمراہ بھارتی صحافی بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔