نجی بینکوں پر اینٹی منی لانڈرنگ سمیت دیگر ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد

کراچی(پی پی آئی)ا سٹیٹ بینک نے 10نجی کمرشل بینکوں پر  2023 میں اکتوبر سے دسمبر کے دوران  بھاری جرمانے عائد کئے، ، مرکزی بینک نے مجموعی طور پر 46 کروڑ80 لاکھ  روپے کے جرمانے کئے، پی پی آئی کے مطابق  ان بینکوں پر یہ جرمانے اینٹی منی لانڈرنگ سمیت دیگر ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کیے گئے۔

Next Post

ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے

Tue Jan 30 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔۔ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ شدید دھند کے […]