پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کااجلاس 6 فروری کو طلب

کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلب کیا گیا ہے جس میں نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق قائم مقام چیئرمین اور الیکشن کمشنر شاہ خاور کی جانب سے پی سی بی  کے دس رکنی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں کرکٹ بورڈ کے تمام اراکین کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے۔۔