کراچی(پی پی آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، دونوں نے سپر سکس مرحلے میں پہلی کامیابی سے یہ اعزاز حاصل کیا۔ جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان کا آئرلینڈ سے میچ ہوا جہاں قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 182 رنز کا ہدف دیا، جسے جونیئر شاہینوں نے 44 ویں اوور میں 7 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پی پی آئی کے مطابق 2 وکٹوں کے بعد 57 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلنے والے احمد حسن پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔دوسری جانب بھارت نے اپنے حریف نیوزی لینڈ کو 217 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دی۔ 131 رنز کی جارحانہ بلکہ فاتحانہ اننگز کھیلنے پر مشیر خان (مین آف دی میچ) بنے۔
Latest from Blog
فیصل آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ شیر افضل
پشاور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مذاکرات کی خبروں
اسلام آباد(پی پی آئی) اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے
کراچی(پی پی آئی) اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کاہفتہ کو 112 واں
اسلام آباد(پی پی آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک چین
اسلام آباد(پی پی آئی)فواد چوھدری نے 9مئی کے 2اہم مقدمات میں اپنابیان جمع کروادیا،میڈیا سے گفتگو
راولپنڈی(پی پی آئی) خیبرپختونخوا سے تخریب کاری کیلئے اسلحہ کی بڑی کھیپ راولپنڈی شہر سمگل کرنے
پشاور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین خان گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو
کراچی(پی پی آئی) پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں سے راج کرنیوالے لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشیکا ہفتہ
اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس