شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باجوڑ میں تحریک انصاف کے امیدوارریحان زیب نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

باجوڑ(پی پی آئی)باجوڑ میں تحریک انصاف کے امیدوارریحان زیب خان کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔  پی ٹی آئی کے رہنما ریحان زیب خان این اے 8باجوڑ سیتحریک انصاف کے امیدوار تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے ریحان زیب خان پر فائرنگ کی،ریحان زیب خان ہسپتال میں زخموں کا تاب نہ لا کر دم توڑگئے۔