متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید کا حکم

 راولپنڈی(پی پی آئی)آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم خواجہ عمیر علی کوایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی نے 2سال قید بامشقت  اور 50 لاکھ جرمانہ کا حکنم سنایا دم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مزید 6 ماہ  قید کاٹنی ہو گی،خواجہ عمیر پر آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی،مجرم کیخلاف  2022 میں سائبر کرائم راولپنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی وسیم انجم نے سزا  کا حکم سنایا۔ پی پی آئی کے مطابق  ایف آئی اے کی جانب سے اسٹنٹ ڈائریکٹر ملک سکندر زمان نے مقدمے کی پیروی کی جبکہ تفتیش سب انسپکٹر عثمان بشارت نے کی۔