شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں آج سر شام اور رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی 

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں اتوار کو سر شام اور رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارشوں کا سلسلہ پانچ فروری تک جاری رہے گا، پی پی آئی کے مطابق شمال مشرق سمت سے سرد ہواؤں 9 سے 12 نارٹیکل مائل کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں۔ ائیر کولیٹی انڈکس کے مطابق شہر میں فضا کا معیار بدستور خراب ہے شہر میں ہوا کا معیار غیر صحت بخش ہے۔