شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ممتاز دینی اسکالر واصف علی واصفؒکا 32 واں عرس منایا گیا

لاہور(پی پی آئی) ممتاز دینی اسکالر اور صوفی بزرگ واصف علی واصفؒکا 32 واں عرس ہفتہ کو میانی صاحب قبرستان روڈبہاولپور روڈ پر منایا گیا۔  پی پی آئی کے مطابق عقیدت مندوں نے ان کے مزار پر حاضری دی،پھول چڑھائے اور ایصال ثواب کیا