سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کوئٹہ میں اسلحے کی نمائش،موٹرسائیکل کی

کوئٹہ (پی پی آئی)امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث ڈبل سواری کے علاوہ اسلحے کی نمائش پر 5فرروی تک پابندی رہے گی،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی دفعہ 144کے تحت عائد کی گئی ہے,خواتین، بچے اور بزرگ افراد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔