سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برسر اقتدار آکر کسان،یوتھ کارڈ سے مالی معاونت کریں گے،بلاول بھٹو

حیدرآباد(پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ اقتدارمیں آنے کے بعد اُنکی جماعت چھوٹے کسانوں کی امداد کے لئے کسان کارڈ اورنوجوانوں کی مالی معاونت کے لئے بینظیریوتھ کارڈ کااجراء کرے گی۔انہوں نے اتوار کو حیدرآبادمیں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے افراط زر، غربت اور بیروزگاری کو تین بڑے چیلنج قراردیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے ہرضلعے میں ایک یونیورسٹی قائم کرنے اورعوامی صحت کے نظام میں مفت سہولیات فراہم کرکے اسے بہتربنانے کاوعدہ بھی کیا۔ENDS-PPI