ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

کراچی(پی پی آئی)پیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے2 پستول، چھینی گئی موٹرسائیکلیں اور7 موبائل فونز بھی برآمد کیے گئے ہیں، ایک موٹرسائیکل جمشیدکوارٹر کے علاقے سے چھینی گئی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گرفتارملزمان میں شاہ فیصل ولدکرامت، اسامہ ولدفریدخان اور محمد ظہور ولد سوید کریم شامل ہیں۔