جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہوشربا مہنگائی کے باعث متوسط و غریب طبقے کا جینا محال

کراچی(پی پی آئی) شہر قائدمیں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی، اشیائیخوردونوش کی قیمتیں آسمان سے با تیں کرنے لگی ۃٰن،مہنگائی کی وجہ سے عوام کا جینا دو بھر ہو کر رہ گیا،غریب دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہے، بازاروں میں سبزی، فروٹ، گوشت، دودھ،دہی اور دیگر اشیاء   خوردونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضافے کے سبب غریب عوام بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،  پی پی آئی کے مطابق ایدھی،چھیپا،عالمگیر اور سیلانی کے دستر خوانوں پر کھانا کھانے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔