بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ثمر ہارون بلور نے شکست تسلیم کرلی،حریف امیدوار مینا خان کے گھر پہنچ کر جیتنے پر مبارکباد دی

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں عوامی نشنل پارٹی (اے این پی) کی امیدوار ثمر ہارون بلور اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے فاتح آزاد امیدوار مینا خان کے گھر پہنچ گئیں۔ ثمر ہارون بلور نے اپنے حریف امیدوار کو جتینے پر مبارکباد دی، ثمر ہارون بلور کہا کہ خوشی ہوئی کہ ایک نوجوان امیدوار نے سخت مقابلہ کیا۔اس موقع پر مینا خان آفریدی نے کہا کہ ثمر ہارون بلور کی میرے گھر آمد اعزاز کی بات ہے۔مینا خان آفریدی اور ثمر ہارون بلورخیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 83 پر مد مقابل تھیں۔