بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو وزیراعظم نہ بنے تو  پارٹی کو اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(پی پی آئی) پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو وزیراعظم نہیں بنتے تو پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے۔ انہوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والی اہم ملاقاتوں سے متعلق اظہار خیال کیااور کہا کہ ہم ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بھی بیٹھ سکتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے امیدوار ہیں، سی ای سی کے سامنے تجاویز رکھی جائیں گی، فیصلہ سی ای سی میں ہو گا۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ اگر ہم ن لیگ کی پنجاب میں حمایت کرتے ہیں تو ن لیگ بلوچستان میں ہماری حمایت کرے۔ سی ای سی میں فیصلہ ہو گا کہ سندھ میں کس کو وزیراعلیٰ بنانا ہے، بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے۔