کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 آج دوحا میں شروع ہوگی

 دوحا(پی پی آئی)ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 سے 24 فروری تک دوحاقطر میں منعقد ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر کے ساتھ منیجر نوید کپاڈیہ دوحا قطر پہنچ چکی ہے۔