سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جمعرات کو بھی برقرار رہا۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق معاشی ماہرین کے مطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگاہے۔