شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک ایران گیس لائن منصوبہ کے پہلے مرحلہ پرکروڑ 80 لاکھ ڈالرز لاگت کا تخمینہ

اسلام آباد(پی پی آئی)کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو منعقد ہوگا جس میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت پاکستانی سرزمین پر اسی کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کیلئے تعمیراتی کام شروع کرنے کی منظوری لی جائے گی۔  پی پی آئی کے مطابق 80 کلومیٹر کے منصوبے پر 15کروڑ 80 لاکھ ڈالرز لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت نگران وزیر توانائی محمد علی کریں گے۔