سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں کل تعطیل ہوگی

کراچی(پی پی آئی)محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں تعطیل ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق تعطیل کا با قاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا گیا ہے۔