سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی، 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے۔اسٹاک بروکرز کیمطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، 100انڈیکس 707 پوائنٹس بڑھ کر 63525 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ہفتہ کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 62 ہزار  815 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔