پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بزدارIIکی اکڑتو ایسی ہے، جیسے ڈالر 200، پٹرول 150 روپے ہو، فیصل واوڈا

 کراچی(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بزدار ٹو کی اکڑ ایسی ہے جیسے پاکستان میں ڈالر 200 روپے، پٹرول 150 اور روٹی 10 روپے کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور عظمیٰ کاردار کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا۔ پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کی عبرتناک سیاسی حالت کے بعد اللہ کا ڈر نہیں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ‘یہ بزار ٹو صرف 98 ووٹوں سے جیتی ہیں، ڈبے کھول دیے تو پھر پنجاب اسمبلی نہیں رائے ونڈ محل میں یہ حرکت ہوسکتی ہے۔’سابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ‘اِف یو لوو می آئی لوو یو ٹو کہنے والوں کا اصل چہرہ ہے، اللہ تعالیٰ ملک اور پنجاب کے عوام پر رحم کرے۔