پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒکا  عرس مقدس کل شروع ہو گا

سہون شریف(پی پی آئی) حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا 772 واں سالانہ عرس مبارک سہون شریف میں 29 فروری سے شروع ہو گا،جس کی تیاریا ں مکمل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق یہ حضرت لعل شہباز قلندرؒکا 772 واں سالانہ عرس  ہے۔عرس کے موقع پر ضلع جامشورو  میں عام تعطیل کا اعلان بھی کیاگیاہے۔