متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق جج مظاہر نقوی ریفرنس پر جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29فروری کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس پر کارروائی کی جائے گی۔